Sr. | English Words | Urdu Words |
1756 | FANFARE R Noun Report Error! | نفیریوں ، نر سنگوں وغیرہ کا مُختصر نُمائشی شوریا لہرا ، رسمی مواقع پر پھونکا جانے والا ۔ |
1757 | FANFARON-ADE R Noun Report Error! | شیخی باز ۔ لاف زن ۔ زٹلی ۔ اکڑباز ۔ شیخی خوار ۔ ڈینگیا ۔ |
1758 | FANFARONADE R Noun Report Error! | ڈینگ ۔ لاف زنی ۔ باجا گاجا ۔ |
1759 | FANFOLD R Noun Report Error! | کاغذ کے اوراق کا وہ مجموعہ جن کے درمیان کاربن رکھے گئے ھوں ۔ |
1760 | FANFOLD PAPER R Noun Report Error! | فین فولڈ پیپر ۔ دنوں اطراف کے مارجز پن فیڈ سوراخوں والے پیپر کے ساتھ ٹریکٹر فیڈ میکانزم جو اس طرز پر ڈیزائن کیا جاتا ہے کہ بغیر رکے مستقل طور پر صفحہ در صفحہ فیڈ کیا جاتا ہے ۔ |