Sr. | English Words | Urdu Words |
1271 | FALSE R Adjective Report Error! | جُھوٹا ۔ غَلَط ۔ کاذِب ۔ فَريب کار ۔ مَکّار ۔ بے وَفا ۔ فَريب آلُود ۔ جَعلی ۔ بَناوَٹی ۔ دھوکا باز ۔ |
1272 | FALSE R Adjective Report Error! | فالس ۔ جھوٹا پھل ۔ جھوٹا پھل یا کاذب ثمر جس میں بیضہ دانی کے ساتھ ساتھ تھیلے مس یا پھول کٹوری بھی تشکیل پاتی ہے ۔ اور پھل کا حصہ بنتی ہے ۔ مثلا سیب اور ناشپاتی تھیلے مس بیضہ دانی کے ارد گرد نشوونما پاتا ہے اور پھول کا گودا دار حصہ بنتا ہے ۔ |
1273 | FALSE ACACIA R Noun Report Error! | خَرنوب اقاقیہ جِسے آرائش کے لیے اُگاتے ہیں ۔ |
1274 | FALSE ALARM R Noun Report Error! | کسی شے کے بارے میں غلط اندازہ لگانا ۔ بے جا خوف ۔ |
1275 | FALSE ALLEGATION R
Report Error! | جھوٹا دعویٰ ۔ جھوٹا الزام ۔ |