Sr. | English Words | Urdu Words |
2176 | FARL R Noun Report Error! | پتلا کیک جو پہلے مخروطی یا سموسے کی شکل کا ہوتا تھا ۔ |
2177 | FARLEU R Noun Report Error! | حق زمیندار وغیرہ ۔ |
2178 | FARLEY R English Report Error! | حیرت انگیز واقعہ ۔ |
2179 | FARM R Noun Report Error! | وہ اراضی جس پر مالک کاشت کاری کرے ، ایسی اراضی جو زراعتی تجربات کے لیے مخصوص ہو ، بچوں کی تربیت گاہ ۔ |
2180 | FARM R Noun Report Error! | مزارعہ کھیت فارم زمین کا قطعہ جو فصلوں مویشیوں یا مرغی خانے کے لیے مخصوص ہوں ۔ |