3279 | FAZAL ALI QURESHI [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت مولانا پیر فضل علی قُریشیؒ بن فرزند علی قُریشی۱۲۷۰ ھ { ۱۸۵۳ صدی مسیحی } میں دائود خیل میں پیدا ہُوئے۔ آپ برِّ صغیر کے نامور اولیاء کرام میں سے ہیں۔ ذریہ معاش کاشت کاری تھا۔ قادیان میں مُناظروں کیلئے جانا معمُول تھا۔ اچھّے خُوش نویس تھے۔ یکم رمضان ۱۳۵۴ ھ { ۲۸۔ نومبر ۱۹۳۵ کو وصال فرمایا۔ |