Sr. | English Words | Urdu Words |
756 | FAIR ISLE R Noun Report Error! | ایک مخصوص رنگ برنگی بُنائی کا نمونہ ۔ بُنائی کا نیا ڈیزائن ۔ نئے نمونے کی بنی ہوئی جرسی ۔ |
757 | FAIR KNOWLEDGE R Noun Report Error! | مناسب علم ۔ خاصا علم ۔ |
758 | FAIR LEAD R Noun Report Error! | کندے یا چرخی سے ہوکر اوپر کی طرف اس طرح رسہ لگانا کہ جہاز کے مستول بلیوں سے دوسرے رسوں کے کٹنے یا رگڑ کھانے کا امکان نہ رہے ۔ |
759 | FAIR LEADER R Noun Report Error! | رسہ گردانی کے لئے لکڑی کے تختے کا ایک لمبا پتلا سوراخ دار ٹکڑا ۔ |
760 | FAIR MAID R Noun Report Error! | گل چاندی ۔ اوائل بہار کا سفید پھولدار پودا ۔ |