Sr. | English Words | Urdu Words |
3266 | FAYOOZ R Name Report Error! | فیوض : نیکیاں ۔ برکات ۔ بخشش ۔ |
3267 | FAYUMIC R Adjective Report Error! | وادی نیل سے ایک تنگ درے کے زریعہ ملا ہو ا قاہرہ کے جنوب میں مصر کے ایک نشیبی زر خیز علاقے فییوم کا اس سے متعلق یا وہاں واقع ۔ |
3268 | FAYUMIC R Noun Report Error! | قدیم قبطی زبان کی ایک بولی ۔ مصر وسطی کی قدیم عیسوی عہد میں بولی جانے والی قبطی زبان کی ایک بولی جس میں عہد نامہ جدید کے کچھ اجزا اب بھی ملتے ہیں ۔ |
3269 | FAZA R Name Report Error! | فزاء ۔ بڑھانے والی ۔ کثرت ۔ |
3270 | FAZAAL R Name Report Error! | فضال : بہت عطا کرنے والا ۔ |