Sr. | English Words | Urdu Words |
821 | FAIRIES TREASURE R Noun Report Error! | پریو ں کی دی ہوئی رقم جو تیزی سے ختم ہوجاتی ہے ۔ |
822 | FAIRILY R Adverb Report Error! | پریوں کی طرح ۔ ساحرانہ طور پر ۔ |
823 | FAIRING R Noun Report Error! | کِسی بحری جہاز یا طیّارے کے کِناروں ، گوشوں اور زاویوں کو گول کرنا ۔ |
824 | FAIRISH R Adjective Report Error! | خاصا اَچھا ۔ خاصی اَچھی ۔ قَدرے بَڑا ۔ قَدرے بَڑی ۔ اَچھی کُھلی جَگہ ۔ |
825 | FAIRISHLY R Adverb Report Error! | خاصے ہَلکے رَنگ کا ۔ بَطَرِيقِ اَحسَن ۔ |