Sr. | English Words | Urdu Words |
2451 | fascism R Phrase Report Error! | فسطائیت |
2452 | FASCISM R Noun Report Error! | فَستائيَت ۔ فاشِئيَت ۔ ايسا نِظامِ حَکُومَت جِس کا سَربَراہ کوئی آمرِ مُطلِق ہو ۔ جِس کی خَصُوصِيَت مُعاشی و مُعاشَرتی طَبقَہ بَندی ہو ۔ |
2453 | FASCISM R
Report Error! | اٹلی کی اس جماعت محبان وطن کے اصول اور تنظیم جو پہلی جنگ عظیم کےدوران میں قائم ہوئی اور جس کا مسلک اشتراکیوں کے اصول کے خلاف تھا ۔ |
2454 | FASCIST R Noun Report Error! | فسطائی ۔ نازی ۔ فاشی ۔ |
2455 | FASCIST R Noun Report Error! | فاشِسٹ ۔ فاشِزَم کو ماننے والا ۔ فاشِزَم کا حامی ۔ فاشِسٹ پارٹی کا رُکَن ۔ فاشِسٹی ۔ |