Sr. | English Words | Urdu Words |
1951 | FARADAY DISC R Noun Report Error! | فیراڈے قرص ۔ فیراڈے چکتی ۔ |
1952 | FARADAY DISC R Noun Report Error! | فیراڈے چکتی ۔ |
1953 | FARADAY EFFECT R Noun Report Error! | فاراڈے اثر ۔ مقناطیسی میدان کی وجہ سے کِسی تقطیب شُدہ روشنی کی شُعاع کا بل کھا جانا ۔ |
1954 | FARADAY EFFECT R
Report Error! | فیراڈے اثر ۔ وہ صورت حال جس میں ایک سادہ تقطیبی روشنی اس وقت گردش کرتی ہے جب اسے کسی مقناطیسی میدان میں رکھے ٹھوس یا مائع سے گزارا جائے ۔ |
1955 | FARADAY ICE PAIL EXPERIMENT R Noun Report Error! | فیراڈے کا برف ڈبہ تجربہ ۔ |