Sr. | English Words | Urdu Words |
456 | FACULTY PSYCHOLOGY R Noun Report Error! | ملکاتی نفسیات ۔ علم النفس کا ایک قدیم مکتب خیال جس نے مختلف ذہنی قوتوں کو فرض کرتے ہوئے انسانی کردار کو سمجھنے کی کوشش کی تھی ۔ |
457 | FACULTY RANK R Noun, Adverb Report Error! | کالج یا یونیورسٹی کے اساتذہ کا عہدہ مثلا لیکچرار پروفیسر وغیرہ ۔ |
458 | FACULTY SPONSOR R Adjective Report Error! | وہ فیکلٹی ممبر جو طلبہ خاص طور پر پوسٹ گریجویٹ طلبہ کے کام کی نگرانی کا ذمہ دار ہو ۔ |
459 | FACULTY STUDENT RATIO R Adjective Report Error! | اساتذہ طلبہ کی نسبت یعنی کتنے طلبہ پر ایک استاد مقرر ہے ۔ |
460 | FACULTY THEORY R Adjective Report Error! | یہ نظریہ کہ ذہن مختلف امتیازی صلاحیتوں سے مل کر بنا ہے اور ان صلاحیتوں کی مخصوص مشقوں سے تربیت ممکن ہے ۔ |