Sr. | English Words | Urdu Words |
1416 | FALSITY R Noun Report Error! | جُھوٹی چِيز ۔ جُھوٹ ۔ جُھوٹا ۔ مَکّار ۔ بے وَفا ۔ عَيّار ۔ دھوکے باز ۔ فَراڈِيَہ ۔ |
1417 | FALSLE R Noun Report Error! | کھوپا ۔ رَبڑِيا ۔ کَپڑے کا پيالَہ ۔ دِکھاوَل ۔ پَستان پوش ۔ |
1418 | FALSO MONETA R
Report Error! | غلط رقم ۔ ناجائز رقم ۔ فرضی رقم |
1419 | FALSTAFFIAN R Adjective Report Error! | اَفسانوی شَخصِيَت ۔ سَرجان فالسٹاف کا ۔ اِس سے مُتعَلِّق ۔ اِس سے مُشابَہ ۔ |
1420 | FALSUS IN UNO FALSUS IN OMNIBUS (M) R
Report Error! | ایک معاملہ میں دروغ گوئی ہر معاملہ میں دروغ گوئی ہے ۔ جھوٹا ہر جگہ جھوٹا ہے ۔ ایک معاملہ کا جھوٹ یا فریب ہر معاملہ میں جھوٹا فریب شمار ہوگا ۔ |