Sr. | English Words | Urdu Words |
2841 | father isn\'t going to come R Phrase Report Error! | ابا واپس نہیں آئیں گا ۔ |
2842 | Father isn\'t going to come mirchu brothers however doubted what he said R Phrase Report Error! | ابّا واپس نہیں اے گا تاہم مرچو نے جو کہا اس کے بھائیوں کے اس پر شک ھوا |
2843 | FATHER LAND R Noun Report Error! | وَطَن ۔ آبائی ديس ۔ جَنَم بُھومی ۔ آبائی مُلک ۔ آبائی شہَر ۔ |
2844 | FATHER LASHER R Noun Report Error! | سمندر مچھلیوں کی دو جنسوں کا نام جو شمالی مغربی یورپ میں پائی جاتی ہیں ۔ |
2845 | FATHER LIKE R Adjective Report Error! | باپ کی مانِند ۔ باپ کی طرَح ۔ باپ جَيسا ۔ باپ بَجا ۔ باپ کی عُمَر کا ۔ |