Sr. | English Words | Urdu Words |
3281 | FAZAL BIN SEHAL R Noun, Name, Historical Report Error! | عالی حوصلہ اور مدبر انسان تھا، مامونی خلافت کے قیام میں اہم کردار ادا کیا، خلیفہ امین کی تمام کاروائیوں کو ناکام کیا، لیکن وزیر بننے کے بعد سیاہ و سفید کا مالک بن گیا، خلیفہ کو ملکی معاملات سے بے خبر رکھا، سلطنت میں خرابی کی اطلاع ملنے پر مامون نے قتل کروا دیا، |
3282 | FAZAL BIN YAHYAH BARMAKI R Noun, Name, Historical Report Error! | یحییٰ بن خالد برمکی کا بیٹا تھا، یحییٰ کے بعد وزیر بنا، قابلیت اور اہلیت کے اعتبار سے ملک میں مشہور تھا، خلیفہ ہارون الرشید اسے بھائی کہتا تھا لیکن اسی کے ہاتھوں خاتمہ ہوا، |
3283 | FAZAL UN NISA R Name Report Error! | فضل النساء ۔ بزرگ عورت ۔ |
3284 | FAZE R Verb Report Error! | بے سُکُون کرنا ۔ بے آرام کرنا ۔ تَنگ کرنا ۔ |
3285 | FAZE R Verb Report Error! | پریشان کرنا ۔ |