Sr. | English Words | Urdu Words |
1466 | FAMILIAL R Noun, Adjective Report Error! | خاندانی ۔ خاندان کے مُتعَلِق ۔ خاندان کے مُختَلِف افراد کو ایک ہی مَرض ہونا |
1467 | FAMILIAL DYSAUTOMANIA R Noun Report Error! | غیر احتیاری اعصابی نظام میں وراثتی خرابی |
1468 | FAMILIAL MEDITERRANIAN FEVER R Noun Report Error! | بحر روم ، آرمینیا اور صفوریا کے یہودیوں میں وراثتی مرض جس میں بار بار بخار ، پیٹ درد ، سینہ یا جوڑوں میں درد ، جلدی احمرار ہو جاتا ہے |
1469 | FAMILIAL SPLENIC ANAEMIA R Noun Report Error! | خاندانی طور پر تلی کے بھس کا عارضہ |
1470 | FAMILIAR R Adjective Report Error! | گھریلو ، اپنے کاندان کا ، کسی مضمون سے آشنا ، محرم راز ، روز مرہ کا ۔ |