Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | FABER,S SYNDROM R
Report Error! | فیبرز سنڈروم : نوڈہیلیج فیبر ایک ڈنمارک کا طبیب تھا ۔ اس کے نام پر اس بیماری کا نام رکھا گیا ہے ۔اس میں آ ءرن کی کمی وجہ سے خون کے ذرات اندر سے خالی ہوجاتے ہیں ۔ اس طرح خون کی بھی کمی واقع ہوجاتی ہے ۔ |
12 | FABER`S SYNDROME R Noun Report Error! | اِس میں آئرَن کی کَمی کی وجہ سے خُون کے ذَرّات اندَر سے خالی ہو جاتے ہَیں
|
13 | FABHA R Name Report Error! | فبہا ۔ بہت خوب ۔ بہتر ۔ مراد حاصل ۔ |
14 | FABHA R Name Report Error! | فبہا : بہت خوب ۔ بہتر ۔ مراد حاصل ۔ |
15 | FABIAN R Noun, Adjective Report Error! | اشتراکی جماعت فےبین سوسائٹی کا رُکن جو تدریجی انقلاب کی قائل تھی ۔ |