Sr. | English Words | Urdu Words |
576 | FAHERNHEIT SCALE
R
Report Error! | فارن ہیٹ سکیل ۔ درجہ حرارت کا پیمانہ جس میں برف کا نقطہ پگھلاﺅ 32 ایف اور پانی کا نقطہ جوش 212 ایف ہے ۔ ان دونوں درجوں کا درمیانی فاصلہ 180 برابر حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ ہر حصہ 10.f کہلاتا ہے ۔ سیلسیئس سکیل کے ساتھ اس کی مساوات درج بالا ہے ۔ |
577 | FAHIBAND R Noun Report Error! | وہ چَٹانی پَٹّی يا عِلاقَہ جِس ميں دَھاتی سَلفائڈروں کی فَراوانی ہو ۔ |
578 | FAHILA R Name Report Error! | فحیلہ ۔ اچھے خاندان والی ۔ شریف ۔ نیک ۔ |
579 | FAHIM R Name Report Error! | فاحم : ٹھرا ہوا پانی ۔ رکا ہوا پانی ۔ |
580 | FAHIM R Name Report Error! | فہیم : دانشمند ۔ دانا ۔ عاقل ۔ |