Sr. | English Words | Urdu Words |
1656 | FAN-TAN R Noun Report Error! | جوۓ بازی کا ایک چینی کھیل ۔ تاش کا ایک کھیل جِس میں سات سات پتّوں کے سلسلے قائم کرنے ہوتے ہیں ۔ |
1657 | FAN-VAULT R Noun Report Error! | پتھر کی چھت جِس کو سہارا دینے کے لیے ہم مرکز محرابوں کا سِلسِلہ چلا گیا ہو ۔ |
1658 | FAN1 R Noun Report Error! | فین ۔ ایک کولنگ میکانزم جو کمپیوٹر کیبنٹس لیزر پرنٹرز اور ایسی دوسری ڈیوائسز میں استعمال ہوتا ہے تاکہ درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے کسی سسٹم کی خرابی پیدا ہو جانے سے بچائو کیا جاسکے ۔ |
1659 | FAN2 R Verb Report Error! | فین ۔ پرنٹر پیپر کے ڈھیر کو اس طریقے سے فلپ کرنا اس امر کو یقینی بنایا جاسکے کہ صفحات ڈھیلے ڈھالے اور آپس میں چپک نہیں سکیں گے یا پرنٹر جام نہ کر سکیں گے ۔ |
1660 | FANAM R Noun Report Error! | جنوبی ہند کا ایک قدیم چھوٹا سکہ ۔ |