Sr. | English Words | Urdu Words |
3061 | FAULT R Noun Report Error! | طبقہ زمین کے سِلسِلے میں رخنہ ، چٹان میں رخنہ پڑ جانے کے بعد ایک طرف کی چٹان کا زمین کے اندر دھنس جانا ۔ |
3062 | FAULT R Noun Report Error! | فالٹ ۱ ۔ ایک جسمانی نقص مثلا ڈھیلا ہونا سسٹم یا ڈیوائس کو صحیح طریقے سے کام نہیں کرنے دیتا ۔ ۲ ۔ ایک پروگرامنگ ایرر جو سافٹ وئیر کو ناکام بنا سکتا ہے ۔ ۳ ۔ پیج فالٹ کی صورت میں ایسی ورچوئل میموری جو فزیکل ایڈریس کے ساتھ میڈ نہ ہو تک رسائی کی کوشش ۔ |
3063 | FAULT R Noun Report Error! | کوتاہی ، غلطی بھُوں ، چوک ، قصور ، خطا ، غلط کام کرنا ۔ |
3064 | FAULT R Verb Report Error! | عیب نکالنا ۔ |
3065 | FAULT R Noun Report Error! | غفلت ۔ بھول ۔ سہو ۔ غلطی ۔ خطا۔ قصور ۔ |