Sr. | English Words | Urdu Words |
2681 | FAT FACED R Adjective Report Error! | فربہ رو ۔ موٹے حروف والا ۔ |
2682 | FAT FILE SYSREM R Noun Report Error! | ایف اے ٹی فائل سسٹم ۔ ایم ایس ڈاس کے استعمال میں آنے والا ایک سسٹم جو فائلز کو منّظم اور ان کا بندوبست کرتا ہے ۔ ایف اے ٹی فائل ایسوسی ایشن ٹیبل ایک ڈیٹا سٹر کچر ہے جو ایم ایس ڈاس فارمیٹ کی ہوئی ڈسک پر تخلیق کرتا ہے ۔ جب ایم ایس ڈاس فارمیٹڈ ڈسک پر فائل کی معلومات ایف اے ٹی میں رکھ دیتا ہے تا کہ ایم ایس ڈاس بعدازاں حسب خواہش اسے وہاں سے حاصل کر سکے ۔ صرف ایف اے ٹی ہی ایسا نظام ہے جسے ایم ایس ڈاس استعمال کرسکتا ہے اور ایس ۲ ونڈوز این ٹی اور ونڈوز ۹ آپریٹنگ سسٹمز ایف اے ٹی فائل سسٹم کو ان کے اپنے فائل سسٹم بالترتیب ایچ پی ایف ایس این ٹی ایف ایس اور وی ایف اے ٹی کے ساتھ اضافی طور پر استعمال کر سکتے ہیں ۔ |
2683 | FAT GRAFT R Noun Report Error! | چربی پیوند |
2684 | FAT GUTS R Adjective Report Error! | موٹا لحیم شحیم ۔ |
2685 | FAT HEAD R Noun Report Error! | کودن ۔ غبی ۔ بد ہو ۔ لیبریڈا کی جنس کی ایک مچھلی ۔ |