Sr. | English Words | Urdu Words |
156 | FACE-CENTRED R Noun Report Error! | کِسی قلم میں ایٹموں یا آئنوں کی اِس طرح ترتیب کہ ایک ایٹم مُکعب کے ہر گوشے پر ہو اور ایک ایٹم اِس کے ہر رُخ کے مرکز میں ۔ |
157 | FACE-CENTRED LATTICE R
Report Error! | رومرکز شبکہ ۔ ایسا شبکہ جس کے ہر اکائی خلیہ کے رومرکز میں ایک ایٹم ہوتا ہے ۔ |
158 | FACE-PLATE R Noun Report Error! | خراد کی کِسی مشین کا حِصَّہ جِس میں وہ چیز لگائی جاتی ہے جِسے کاٹنا مقصُود ہوتا ہے ۔ |
159 | FACECTOMY R Noun Report Error! | مہرہ پر سے صاف حصہ کاٹنا |
160 | FACED R Adjective Report Error! | بالمقابل ۔ آمنے سامنے ۔ چہرے والا ۔ رخ والا ۔ |