Sr. | English Words | Urdu Words |
2976 | FATNESS R Noun Report Error! | موٹاپا ۔ بھاری آدمی ۔ موٹا آدمی ۔ چربیلا آدمی ۔ |
2977 | FATOOT R Name Report Error! | فتوت ۔ مہروت ۔ سجاوٹ ۔ بہادری ۔ |
2978 | FATS
R
Report Error! | چکنائیاں ۔ فیٹی ایسیڈز کے مختلف ایسٹرز گلائی سیرول کے ساتھ پائے جاتے ہیں ۔ ان کے جنرل فارمولا میں R3 اور R2 ,R2 ایک ہی فیٹی ایسڈ کی باقیات ہو سکتی ہے ۔ عمومی زبان میں ۔ چکنائیاں گلیسر ائیڈز کا ملغوبہ ہوتی ہیں ۔ ہر فیٹی ایسڈ ( چکنا ترشہ ) مختلف ہوتا ہے ۔ چکنائیاں حیوان کا ایک لازمی جزو ہوتی ہیں ۔ |
2979 | FATSHEDRA R Noun Report Error! | ايک سَجاوَٹی پَودا ۔ دو پَودوں کے مِلاپ سے حاصِل ہونے والا پَودا ۔ کھُلے بَڑے اور چَمکِيلے پَتّوں والا پَودا ۔ |
2980 | FATSO R Noun Report Error! | موٹو ۔ موٹا آدمی ۔ موٹی عورت ۔ موٹا شخص ۔ |