Sr. | English Words | Urdu Words |
2571 | FAST FOODS R Adjective Report Error! | تیار کھانا ریستورانوں کا سلسلہ جہاں فوری تیار کیا جانے والا کھانا پیش کیا جاتا ہے ۔
|
2572 | FAST FORWARD R Noun Report Error! | ایسا طریقہ جس میں ٹیپ یا وڈیو تیزی سے آگے چلی جاتی ہے ۔ |
2573 | FAST FOURIER TRANSFORM R Noun Report Error! | فاسٹ فورئیر سسٹم ۔ الگورتھم کا ایک سیٹ جو ایک ڈساکریٹ فنکشن فورئیر ٹرانسفارم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
2574 | fast fourier transform(fft) a technique used for example in spectroscopy for the rapid computation of a fourier transform R Phrase Report Error! | فاسٹ فوریئر ٹرانسفارم طیف بینی مستعمل ایک تکنیک جس کے ذریعے فوریئر ٹرانسفارمیشن کا بڑی تیز رفتاری سے حساب لگایا جاتا ہے ۔ |
2575 | FAST FRIEND R Adjective Report Error! | پکا دوست ۔ گہرا دوست ۔ جگری دوست ۔ یار غار ۔ |