Sr. | English Words | Urdu Words |
2981 | FATSOLUBLE R Adjective Report Error! | چَرب حَل ۔ روغَن يا چَربی ميں حَل ہو جانے والا مادہ ۔ حَل پَذِير مادہ ۔ |
2982 | FATSTOCK R Noun Report Error! | ذِبح کرنے کے لیے فربہ کیے ہوۓ مویشی ۔ ایسے موٹے مویشی جو فربہ کیے ہوں ۔ |
2983 | FATTAH R Name Report Error! | فتاح ۔ فتح کرنے والا ۔ |
2984 | FATTAH R Name Report Error! | فتاح ۔ کھولنے والا ۔ |
2985 | FATTAH R Name Report Error! | فَتّاح ﷺ ۔ سب سے بڑے کھولنے والے ۔ حضرت انس بن مالکؓ سے روايت ہے کہ حضور اقدس ﷺ نے فرمايا ! ميں قيامت کے روز جنت کے دروازے پر آوں گا اور کہوں گا کہ دروازہ کھولو ۔ جنت خازن عرض کرے گا کہ آپ کون ہيں ميں کہوں گا کہ ميں محمدﷺ ہوں وہ عرض کرے گا کہ مجھے آپ کے ليے ہی کھولنے کا حکم ديا گيا ہے ۔ (صحيح مسلم ) |