Sr. | English Words | Urdu Words |
3251 | FAX R Noun, Verb Report Error! | نقل ۔ چربے کی ترسیل ۔ ہوبہو ارسال کردہ نقل ۔مِثل ۔ |
3252 | FAX MACHINE R Noun Report Error! | ایک مشین جو فیکس پیغامات بھیجنے اور وصول کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے ۔ فیکس مشین ۔ |
3253 | FAX MODEM R Noun Report Error! | فیکس موڈیم ایک موڈیم جو فیکس فارمیٹ مثلا سی سی آ ئی ٹی ٹی فار نیٹ میں کو ڈڈ ڈیٹا بھیجتا او ر شایڈ وصول بھی کر تا ہے ۔ |
3254 | FAX PROGRAMME R Noun Report Error! | فیکس پروگرام ۔ ایک کمپیوٹر ایپلیکیشن جس سے یوزر فیکس ٹرانسمشن بھیج وصول اور پرنٹ کرسکتا ہے ۔ |
3255 | FAX SERVER R Noun Report Error! | فیکس سرور ۔ ایک نیٹ ورک پر ایسا سرور جو نیٹ ورک پر دوسرے کمپیوٹر کو فیکس ٹرانسمشنز بھیج اور وصول کرسکتا ہے ۔ |