Sr. | English Words | Urdu Words |
2896 | FATHER`S DAY R Noun Report Error! | یومِ پدراں ۔ ماہ جون کا تیسرا اتوار ۔ یہ دن امریکہ میں باپ کی توقیر کے لئے مخصوص ہے ۔ |
2897 | FATHI R Name Report Error! | فتحی : جیتا ہوا ۔ فتح کیا ہوا ۔ |
2898 | FATHOGRAM R Noun Report Error! | صوتی عمق پیما کے ذریعہ بنایا ہوا گراف یا خاکہ ۔ |
2899 | FATHOM R Noun Report Error! | سمُندر کی گہرائی ناپنے کی اکائی جو چھ فُٹ کے مساوی ہوتی ہے ۔ |
2900 | FATHOM R Noun Report Error! | چھ فٹ کا ناپ ، ایک بام ، قد آدم ، چار ہاتھ ، گہرائی ، لیاقت ، قابلیت ۔ |