Sr. | English Words | Urdu Words |
1721 | fancy surpasses beauty R Phrase Report Error! | جیسے پیا چاہے وہی سہاگن ہوئے |
1722 | FANCY WOMAN R Noun Report Error! | ایسی عورت جس کے کسی شادی شدہ آدمی سے جنسی تعلقات ہوں لیکن اس کی بیوی نہ ہو ۔ |
1723 | FANCY WORK R Noun Report Error! | کَشِيدہ کاری کا آرائشی کام ۔ چَمَک دَمَک والا کام ۔ گوٹے کِناری والا کام ۔ |
1724 | FANCY, FREE R Adjective Report Error! | نا وابَستَہ رُومان ۔ بے پَرواہ ۔ تَصَوّرائی ۔ شيخ چِلّی ۔ خَيالی رُومان ميں مُبتَلا ۔ |
1725 | FANCY-BALL R Noun Report Error! | ناچ جس میں طرح طرح کے بہروپ بدلتے ہیں ۔ |