Sr. | English Words | Urdu Words |
931 | FAIZI R Name Report Error! | فیضی ۔ فیض والا ۔ |
932 | FAJAL R Name Report Error! | فجل : کھلا ۔ کشادہ ۔ |
933 | FAJAN R Name Report Error! | فجان : گفتگو ۔ کلام ۔ بات چیت |
934 | FAJAN,S METHOD R
Report Error! | فجان کا طریقہ ۔ کلورین اور چاندی کی ٹائیٹریشن کا ایک تشریحی حجمی طریقہ ہے ۔ اس ٹائیٹریشن میں فلورسین کو ایٹزارپشن انڈی کیڑ ۔ جابذ اشارہ نما کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ رسوب وغیرہ حل پزیر مادہ پر سرخی مائل رنگ آجانا اس کا حتمی نقطہ ہوتا ہے ۔ |
935 | FAJAN,S RULE R
Report Error! | فجان کا قانون ۔ اس قانون کے تحت برق گرفتہ ( آیونک) مرکبات میں ہم گرفتہ اوصاف کے درجوں میں تغیر کو تقطیبی اثرات کے حوالے سے دیکھا جاتا ہے ۔ ۱ ۔ آیونک مرکبات ایک ایسے ایٹم سے تشکیل پاتے ہیں جو معمولی چارج کے ساتھ آیونز حاصل کرتا ہے ۔ ۲ ۔ بڑی تعداد کے منفی روان سے بنتے ہیں ۔۳ ۔ اور چھوٹے این آیونز سے بنتے ہیں ۔ |