Sr. | English Words | Urdu Words |
3001 | FATTY ACIDS
R
Report Error! | فیٹی ایسڈز ۔ چکنے ترشے ۔ یک اساسی نامیاتی ترشے جن میں کار بن ہائیڈروجن ، آکسیجن اور ایک الکائل ریڈیکل ، کاربوکسل گروپ سے منسلک ہوتے ہیں ۔ ان کے جنرل فارمولے cn h2n o2 (یعنی میتھا نواک ایسڈ ،پامیٹک ایسڈ وغیرہ) بہت سے غیر لبریز ترشے (ایسڈز) جنرل فارمولہ میں پیش کیے جاتے ہیں ۔ مثلاً ایکریلیک ایسڈز ، لائنولینک ایسڈ سیریز وغیرہ فطری حالت میں عموماً گلسیر ائیڈز اور الکوحلوں کے ایسڈز کی شکل میں پائے جاتے ہیں ۔ |
3002 | FATTY ACIDS R Noun Report Error! | شحمی تیزاب ۔ چربیلا تیزاب ۔ تیزاب جو چربی کے لیے خصُوصی اہمیت رکھتے ہیں ۔ |
3003 | FATTY ACIDS ESSENTIAL R Noun Report Error! | وہ چربیلے تیزاب جنہیں جسم خود تیار نہیں کر سکتا اس لئے صحت مند رہنے کے لیے خوراک میں ان کی موجودگی لازمی ہے |
3004 | FATTY ACIDS SERIES R Noun Report Error! | اساسی اسی ٹائل کے حامل مرکب اجزا کا سلسلہ ۔ |
3005 | FATTY ALCOHOL R Noun Report Error! | چربیلی الکحل |