Sr. | English Words | Urdu Words |
731 |
STOCK PIECE PLAY R Noun
Report Error!
|
تھیٹر ۔ وہ کھیل تماشا جو ہر وقت دکھایا جاسکتا ہے ۔ |
732 |
SLACK-WATER R Noun
Report Error!
|
تھما ہوا پانی ۔ سمندر کا وہ حصہ جس میں دھارا نہ ہو ۔ |
733 |
HE THAT REPAIRS NOT A PART BUILDS ALL R Idiom
Report Error!
|
تھوڑے کام سے بچنے والے کو سارا کام کرنا پڑتا ہے ۔ |
734 |
THIOPHENE , THIOPHEN R Noun
Report Error!
|
تھایوفین ۔ بے رنگ رقیق مادہ جو پانی میں حل نہ ہو ۔ |
735 |
VACUUM FLASK R Noun
Report Error!
|
تھرماس ۔ جِس میں پانی یا کوئی گرم شے ڈالی جاتی ہے ۔ |