Sr. | English Words | Urdu Words |
1026 |
THREE TIER CLIENT SERVER R Noun
Report Error!
|
تھری ٹائیر کلائنٹ سرور ۔ ایک کلائنٹ سرور آرکیٹکچر جس میں سافٹ وئیر سسٹمز تین تہوں میں بنائے گئے ہوتے ہیں یوزر انٹرفیس لئیر بزنس لاجک لئیر اور ڈیٹا بیس لئیر ۔ |
1027 |
THIOURACIL R
Report Error!
|
تھائیو راسل ایک سفید سفوف جو سوڈیم ایتھائل فار مائیل ایتھا نوایٹ کی تھائیو یوریا کے سا تھ تکثیف سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ تھائی رائیڈ گلینڈ کی فعالیت کم کردیتا ہے ۔ |
1028 |
BACILLE CALMETTE GUERIN R Noun
Report Error!
|
تپ دق کے جراثیم جو اس قدر کمزور کیے جا چکے ہوتے ہیں کہ وہ ماینٹی باڈیز تو پیدا کر سکیں مگر بیماری نہیں ۔ ان کو تپ دق کی ویکسین تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1029 |
THERMAL ANALYSIS R
Report Error!
|
تپشی تجزیہ ۔ ایک تجزیاتی طریقہ کا جو کسی مرکب یا مخلوط پر حرارت کے عمل سے بننے والی پراڈکٹس کی شاخت اور پڑ تال کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ DTA اور DCS بھی کہلاتا ہے ۔ |
1030 |
THIAMINE R Noun
Report Error!
|
تھایامین ۔ حَیَاتین ب ۔ اینورین ۔ جانداروں کی ضَرُورَت ۔ یہ کَلَیجی ۔ دُودھ ۔ انڈوں اور پھَلوں میں پایا جاتا ہے اور اِس کی کَمی سے کَئی بیماریاں لاحَق ہو جاتی ہَیں |