Sr. | English Words | Urdu Words |
1011 |
THERMOSETTING PLASTICS R
Report Error!
|
تھرمو پلاسیٹنگ ۔ ایسے پولیمرز جو گرم کرنے پر دوبارہ مولڈ نہیں ہوسکتے ۔ ان کی زنجیروں میں کراس لنکس ہوتے ہیں ۔ مثلاً بیک لائٹ ۔ |
1012 |
THYSANIDAE R Adjective
Report Error!
|
تھائیسانیڈا ۔ انتہائی چھوٹے حشرات کا خاندان ۔ یہ ۲ سے ۳ ملی میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔ رنگ سیاہ اور بھڑوں کے طفیلیئے ہوتے ہیں ۔ |
1013 |
thymol
R Phrase
Report Error!
|
تھائی مول : ایک سفید قلمی فیول ماخوذ مرکب نقطہ پگھلاﺅ 51.5.c نقطہ کھولاﺅ 33.5.c ، بہت سے لازمی تیلوں میں پایا جاتا ہے ، ہلکا دافع تعفن ہے ۔ |
1014 |
THYROID R Adjective
Report Error!
|
تھائی رائیڈ ۔ بے نالی غدود ۔ غدہ ورقیہ ۔ یہ گردن میں سانس کی نالی کے قریب ہوتا ہے ۔ اس سے تھائی راکسن نامی ہارمون خارج ہوتا ہے ۔ |
1015 |
THERMOELECTRICITY R Adjective
Report Error!
|
تھرموالیکٹریسٹی ۔ حر برقیات ۔ حر برق ۔ حرارتی توانائی کی لہروں اور برقی توانائی کی لہروں کے باہمی تعامل سے ابھرنے والے اثرات ۔ |