Sr. | English Words | Urdu Words |
906 |
CACAO R Noun
Report Error!
|
تھیو بروما کا کاﺅ کے بیج جس سے چاکلیٹ ، کوکا اور کوکا بٹر تیار کیے جاتے ہیں ۔ |
907 |
ANTITHROMBIN R Noun
Report Error!
|
تھرومبن کے مخالف یہ اشیاء خون میں قدرتی طور پر پائی جاتی ہیں ۔ مثلاً ہیپارن ۔ |
908 |
INCALESCENT R Adjective
Report Error!
|
تپتا ۔ حار ۔ گرم ۔ حرارت افزا ۔ زیادہ گرم ہونے والا ۔ جِس میں حرارت بڑھتی جاۓ ۔ |
909 |
thermal imaging R Phrase
Report Error!
|
تھرمل امیجنگ : اشیاء سے خارج ہونے والی انفراریڈ شعاعوں سے اشیاء کی تصویر کشی ۔ |
910 |
thermoplastice R Phrase
Report Error!
|
تھرموسیٹنگ پلاسٹک : ایسی پلاسٹک جو حرارت یا دباﺅ سے اپنی خصوصیات کھودیتے ہیں ۔ |