Sr. | English Words | Urdu Words |
961 |
THALAMOTOMY R Noun, Verb
Report Error!
|
تھیلے مس کا ایک حصہ تباہ کردینا ایسے موقع پر کیا جاتا ہے جب درد کے ماخذ کا علم نہ ہو سکے ۔ |
962 |
STOOL R Noun, Verb
Report Error!
|
تپائی ۔ اسٹول ۔ پائدان ۔ پالتو سدھائی ہوئی چڑیا جس کی بولی پر چڑیاں آتی ہیں اور پھنس جاتی ہیں ۔ |
963 |
REPERTORY THEATRE R Noun
Report Error!
|
تھیٹر جس کے ساتھ مستقل اداکاروں کی جماعت ہوتی ہے جو مخزن نمائش سے اداکاری کے جوہر دکھاتے ہیں ۔ |
964 |
ZIDOVUDINE R Noun
Report Error!
|
تھائی مین کا ایک مشتق جِس سے ایڈز اور جرثوموں سے ہونے والی دوسری بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے ۔ |
965 |
THALLOPHYTA R Adjective
Report Error!
|
تھیلوفائیٹا ۔ تالوسی پودوں کا گروہ ۔ ماضی میں یہ الجائی بیکٹیریا فنجائی وغیرہ شامل تھے ۔ |