Sr. | English Words | Urdu Words |
911 |
thermosetting plasties R Phrase
Report Error!
|
تھرموسیٹنگ پلاسٹک : ایسی پلاسٹک جو حرارت یا دباﺅ سے اپنی خصوصیات کھودیتے ہیں ۔ |
912 |
MARSUPIALIZATION R
Report Error!
|
تھیلی بننا ۔ سسٹک بطنی ابھاروں کے لئ ے ایک اپریشن ۔ اس میں تھیلی سی بن جاتی ہے ۔ |
913 |
THERMOLYSIS R Adjective
Report Error!
|
تھرمولائسز ۔ حرپاشی ۔ حرارت پاشی ۔ جسم کی گرمی ضائع ہونا حرارت کی تحلیل ۔ |
914 |
tuberculosis was the king evil to be cured by the sovereign touch. R Phrase
Report Error!
|
تپ دق کو کنگزایول کہا جاتا تھا جس کا علاج صرف بادشاہ کے ہاتھ پھیرنے سے ہوتا تھا۔ |
915 |
thermistor R Phrase
Report Error!
|
تھرمسٹر : ایک نیم موصل آلہ جس کی مزاحمت درجہ حرارت کے لیے انتہائی حساس ہوتی ہے ۔ |