Sr. | English Words | Urdu Words |
891 |
ANTIRRHINUM R Noun
Report Error!
|
تھوتھنی نُما ۔ اِس نوع کے پھُول جانوَروں کی تھوتھنی سے مُشابَہ ہوتے ہيں ۔ |
892 |
THERM IND R Adjective
Report Error!
|
تھرم حرارت کی یا استعداد حرارت کی اکائی جیسے چھوٹی کلوری یا بڑی کلوری ۔ |
893 |
THUMPING R Adjective
Report Error!
|
تھپتھپاتا ہوا ۔ بھڑکتا ہوا ۔ دھپ دھپ کرنا ۔ غیر معمولی جسامت یا وسعت والا ۔ |
894 |
STOVE UP R Noun
Report Error!
|
تھکا ہوا ۔ تکلیف میں مبتلا ۔ چوٹ ۔ بیماری ۔ کثرت کام ۔ زیادہ کام کی وجہ سے ۔ |
895 |
THEBAIC MARBLE R Noun
Report Error!
|
تھیبیس کی سائینہ ۔ ایک قسم کی قلمی قلوی چٹان جو آتش فشاں مادے سے ملتی ہے ۔
|