Sr. | English Words | Urdu Words |
1036 |
thymus gland R Phrase
Report Error!
|
تھائی مس گلینڈ : غدود تیموسیہ جو گردن کی جڑ میں ہوتا ہے اور انسانی جسم میں دوسال کی مدت ختم ہو جانے پر پوری طرح نشونما پاتا ہے لیکن بلوغ کے زمانے میں اس کے صرف آثار رہ جاتے ہیں ۔ |
1037 |
THYSANOPTERA R Adjective
Report Error!
|
تھائیسینوٹیرا ۔ طرہ نما پروں والے نبات چوس کیڑوں کا آرڈر چھوٹے ۲ ملی میٹر سے کم لمبے حشرات ۔ ان کے منہ کے اجزا متشکل ہوتے ہیں ۔ پر چھوٹے اور رگ بندی محدود ہوتی ہے ۔ |
1038 |
thiopentone (sodium 5-ethyl-5-(1-methylbutyi)-2- thiobarbiturate)
R Phrase
Report Error!
|
تھایوفین : ایک بے رنگ مائع ہیٹرو سائیکلک مرکب ، نقطہ کھولاﺅ 84.c کولتار میں پایا جاتا ہے ۔ محلل کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ پلاسٹک رنگوں اور ادویات کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1039 |
thyroid gland R Phrase
Report Error!
|
تھائی مس گلینڈ : غدود تیموسیہ جو گردن کی جڑ میں ہوتا ہے اور انسانی جسم میں دوسال کی مدت ختم ہوجانے پر پوری طرح نشوونما پاتا ہے لیکن بلوغ کے زمانے میں اس کے صرف آثار رہ رہ جاتے ہیں ۔ |
1040 |
THIN SERVER R Noun
Report Error!
|
تھن سرور ۔ ایک کلائنٹ سرور آرکیٹکچر جس میں ایپلیکیشن کا زیادہ تر کلائنٹ مشین پر چلایا جاتا ہے جسے فیٹ کلائنٹ کہا جاتا ہے جس میں ریموٹ سرور پر بعض اوقات ہی ڈیٹا آپریشنز ہوتے ہیں ۔ |