Sr. | English Words | Urdu Words |
986 |
TIRED PEOPLE LIKE ME I AM USUALLY WELL KNIT I M ABOUT SIX FEET LONG TELL ME WHAT AM I R Adjective
Report Error!
|
تھکے ہوئے لوگ مجھے پسند کرتے ہیں میں اچھی طرح بُنی ہوئی ہوتی ہوں میں تقریبا چھ فٹ ہوتی ہوں بتائو میں کیا ہوں ۔ |
987 |
THIONIN R
Report Error!
|
تھائیونین ۔ ایک گہرا بھورا تھایا زین کا اخذ شدہ مرکب اسے مائیکرو سکوپی میں رنگ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
988 |
thomson scattering R Phrase
Report Error!
|
تھامس انتشار ، ٹامسن انتشار : تھامشن کے فارمولے کے تحت الیکٹرونز سے برق مقناطیسی اشعاع کے فوٹونز کا انتشار ۔ |
989 |
THERMOMRTER R Adjective
Report Error!
|
تھرمومیٹر ۔ درجہ حرارت ریکارڈ کرنے والا آلہ ۔ ۱۵۹۳ میں اسے اطالوی سائنسدان گلیلیوگلیلی نے ایجاد کیا ۔ |
990 |
THROAT R Adjective
Report Error!
|
تھروٹ ۔ گردن ۔ ٹھوڑی اور ہنسلی کی ہڈی کے درمیان کا حصہ اور غذا اور سانس کی نالی کو ملفوف کرنے والا حصہ ۔ |