Sr. | English Words | Urdu Words |
1046 |
THIRD PARTY R Noun
Report Error!
|
تھرڈ پارٹی ۔ ایک کمپنی جو ایسے متعلقہ پرزہ جات یا پیریفیرلز تیار اور فروخت کرتی ہے جو ایک بڑے تیار کنندہ کے کمپیوٹر یا پیریفیرل کے ساتھ استعمال ہوتے ہیں جس میں عموما بڑے تیار کنندہ کی کسی قسم کی مداخلت نہیں ہوتی ۔ |
1047 |
THIAMINE, ANEURINE, VITAMIN B1 R
Report Error!
|
تھایا مین ، وٹامن بی ۔ دافع خلل اعصاب عامل ہے ۔ اس کی کمی سے انسانی جسم میں بیری بیری کا مرض پیدا ہو جاتا ہے ۔ ۱۰۰ سینٹی گریڈ سے زیادہ درجہ حرارت پر تباہ ہوجاتا ہے ۔ اس کے اہم ذرائع میں کلیجی ، دودھ ، انڈے اور پھل شامل ہیں ۔ |
1048 |
HAY FEVER R
Report Error!
|
تپ کاہی، ایک طرح کی الرجی سے ہونے والی ناک کی سوزش جس میں کنجکٹیوا، ناک اور گلے کے نزلے کے (دورے) پھول کے زیرہ میں کھلے رہنے سے بخار کثیف پیدا کرتے ہیں، یعنی اس نزلے میںپھول کے زیرہ کے سونگھنے سے ناک اور گلے وغٰرہ کی ترسیب ہوتی ہے |
1049 |
THERMOPLASTIC R
Report Error!
|
تھرموپلاسٹک ۔ ایک پولیمرائزڈ جو گرم کیے جانے پر پلاسٹک بناتا ہے اور دباﺅ اور حرارت سے مختلف وضع اختیار کر سکتا ہے ۔ ایسا کرتے ہوئے اس کے کیمیائی خواص میں تدیلی پیدا نہیں کی جاتی ۔ پولی تھین اور پولی پروپیلن اس کی نمایاں مثالیں ہیں ۔ |
1050 |
thiamine (thiamin) R Phrase
Report Error!
|
تھایامین : اینورین ۔ حیاتین ب ۔ حیاتین ب پیچیدہ کارکن سفید قلمی سفوف ۔ پانی میں حل پذیر الکوحل میں حل پذیر ۔ بہت سے جانداروں کو اس کی ضرورت ہوتی ہے ۔ یہ کلیجی ، دودھ ، انڈوں اور پھلوں میں پایا جاتا ہے ۔ اس کی کمی سے کئی بیماریاں لاحق ہوتی ہیں ۔ |