Sr. | English Words | Urdu Words |
921 |
ROOT R Verb
Report Error!
|
تھوتھنی سے پَلَٹنا يا پَلٹانا ۔ جيسے سُورنی کَرتی ہے ۔ زَميں کھود کَر نِکالنا ۔ |
922 |
THERMISTOR R Noun
Report Error!
|
تھرمسٹر ۔ چھوٹا سا مزاحمتی آلہ ۔ یہ خاص قسم کے نیم موصل مادے کا بنا ہوا ہوتا ہے ۔ |
923 |
THORON R Noun
Report Error!
|
تھوران ۔ گیسی عنصر جو تھورینم سے پیدا کیا جاتا ہے ۔ اور یہ کا تابکار ہم جا ہوتا ہے ۔ |
924 |
THREAD R Noun
Report Error!
|
تھریڈ ۔ پروگرامنگ میں ایک ایسا پروسیس جو ایک بڑے پروسیس یا پروگرام کا حصہ ہوتا ہے ۔ |
925 |
THIOCYANIC ACID R
Report Error!
|
تھائیو سایا نک ایسڈ ۔ ایک غیر پائیدار تیزاب جو تھائیو سایا نیٹس نامی نمک بناتا ہے ۔ |