Sr. | English Words | Urdu Words |
1001 |
THROMBIN R
Report Error!
|
تھرومبن (خمیر خون) ایک اینزائم جو خون کے تھکے بنانے کے لیے فیبر نوجین کو فبرین میں تبدیل کرنے میں عمل انگیز بنتا ہے ۔ |
1002 |
THELYTOKY R Adjective
Report Error!
|
تھیلی ٹوکی ۔ مادہ زائی ۔ حشرات میں تولید کا ایک انداز ۔ اس میں مادہ کسی جفتی کے بغیر صرف مادہ بچوں کو جنم دیتی ہے ۔ |
1003 |
THREE DIMENSIONAL ARRAY R Noun
Report Error!
|
تھری ڈایا منشنل ایرے ۔ انفارمیشن کا ایک مرتب انتظام جس میں تنی اعداد ایک خاص آئٹم کے محل وقوع کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔ |
1004 |
THEODOLITE R Noun
Report Error!
|
تھیوڈولائٹ ۔ زاویہ گیر دُور بین ۔ زاویہ پیما دور بین ۔ دُور بین کے ذریعے اُفقی اور عمودی زاویوں کی پیمایش کرنے والا آلہ ۔ |
1005 |
THIAZINE R Noun
Report Error!
|
تھایازین ۔ خلقی مرکبات میں سے وہ مرکب جس کا ایک جزو گندھک اور نائٹروجن کے ایک سالمے اور کاربن کے چار سالمات پر مشتمل ہو ۔ |