Sr. | English Words | Urdu Words |
931 |
FAHRENHAIT R Noun
Report Error!
|
تھرمامیٹر کا بینہ جس پر پانی کا نقطہ انجمار ۳۲ ڈگری ہے اور نقطہ اُبال ۲۱۲ ڈگری ہے ۔ |
932 |
THEORY R Noun
Report Error!
|
تھیوری نظریہ اصول مسئلہ بعض اصلی یا فرضی اصولوں کی رو سے حقائق کی باقاعدہ ترتیب ۔ |
933 |
THERMOS BOTTLE , THERMOS R Noun
Report Error!
|
تھر ماس ۔ حرقائم بوتل ۔ دُہرے شیشے کی بوتل ۔ جس کے دونوں شیشوں کے درمیان خلا ہوتا ہے ۔ |
934 |
theorem R Phrase
Report Error!
|
تھیورم : ایک مخصوص حسابی نتیجہ جو پہلے سے موجود نتائج سے منطق کے ذریعے اخذ کیا گیا ہو ۔ |
935 |
ADVANCE MAN R Combining Form
Report Error!
|
تھیڑ کمپنی کا وہ ملازم جو کمپنی کے پہنچنے سے پہلے کسی جگہ انتظام کرنے کے لئے جائے ۔ |