Sr. | English Words | Urdu Words |
946 |
MYRMIDON R Noun
Report Error!
|
تھسلی کی جنگجو قومیں جنھوں نے اکلیز کی پیروی کی ۔ بدمعاش ۔ کرائے کا غنڈہ ۔ بد ذات نوکر ۔ |
947 |
THORN R Adjective
Report Error!
|
تھارن ۔ کانٹا ۔ خار ۔ ابرہ خار ۔ خارد دار پودا ۔ جھاڑی متعدد پودوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
948 |
MARSUPIALLIZATION R Greek
Report Error!
|
تھَیلی کا بَننا ۔ سِسٹَک اُبھاروں کے لیے ایک آپرَیشَن ۔ اِس میں ایک تھَیلی سی بَن جاتی ہے |
949 |
FAHRENHEIT THERMOMETER R Noun
Report Error!
|
تھرمامیٹر جِس میں پانی کا نُقطہ اِنجماد بتیس درجے اور نُقطہ جوش دو سو بارہ درجے ہوتا ہے ۔ |
950 |
TRIMETAPHAN R Noun
Report Error!
|
تھوڑی دیر اثر رکھنے والا ایک عامل جو بے دم میدان جراحت میں خونی دبائو کم کر دیتا ہے ۔ |