Sr. | English Words | Urdu Words |
1041 |
THYROTROPHIC
R Noun
Report Error!
|
تھائیرائیڈ گَلَینڈ کو تحریک دَینے والا مادَّہ تھائیروٹرافِک ہَارمُون تھائیرائیڈ گَلَینڈ کی نَشوونُما کَرتا ہے اور اِسے تھائیراکسین ہَارمُون پَیدا کَرنے کے لیے تحریک دَیتا ہے |
1042 |
PHTHALAMIDE R
Report Error!
|
تھیلا مائیڈ ۔ بے رنگ قلمیں نقطہ پگھلاﺅ ۲۱۰۔۲۰۰ سینٹی گریڈ (افتراق) پانی میں نہایت سستی سے حل پذیر مادہ ہے ۔ ٹھنڈے مرتکز امونیا محلول کو تھیلی مائیڈ پر اثر انداز کر کے حاصل کرتے ہیں ۔ |
1043 |
THIAZOLE R
Report Error!
|
تھایا زول ۔ ایک بے رنگ طیران پذیر (اڑ جانے والا ) سیال نقطہ ابال ۱۱۶ سینٹی گریڈ اس کے مالیکیولز پانچ رکنی حلقہ پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ اس کے اخذ شدہ مادے رنگوں اور ادویات میں استعمال ہوتے ہیں ۔ |
1044 |
THREE DIMENSIONAL MODEL R Noun
Report Error!
|
تھری ڈایا منشنل ماڈل ۔ کسی طبعی جسم کی کمپیوٹر کی نقل جس میں لمبائی چورائی ارو گہرائی حقیقی ایڑی بیوٹس ہوتے ہیں ۔ محور کا ایک ماڈل جسے مختلف زاویوں سے دیکھنے کے لیے محور کے گرد گھمایا جاسکتا ہے ۔ |
1045 |
tuberculosis, bad tonsils, sleeping sickness, poor digestion,various forms of mental and nervous difficulty have been brought to light by the doctor during the past few months, R Phrase
Report Error!
|
تپ دق ، غلہ کی غدود کی خرابی،بے خوابی، ہاضمے کی خرابی، دماغی اور اعصابی مسئلےکی کئی شکلیں ہیں جو ڈاکٹر نے طالبعلم کے لیے نا قابل بیان سکون اور سٹاف کی جان کاری کے لیے پچھلے چند ماہ میں دریافت کی ہیں۔ |