Sr. | English Words | Urdu Words |
996 |
thiols R Phrase
Report Error!
|
تھایول : نامیاتی مرکبات کی ایک جماعت جن کا عمومی ضابطہ آر ایس ایچ ہو گندھک براہ راست کاربن کے ساتھ ،ملحق ہوتی ہے ۔
|
997 |
THYMUS R Adjective
Report Error!
|
تھائی مس ۔ غدہ تیموس ۔ گردن کی بنیاد کے قریب پایا جانے والا بے نالی گلینڈاس کے افعال و اثرات نا معلوم ہیں ۔ |
998 |
LIST R Noun
Report Error!
|
تھان کا کنارہ ۔ کور ۔ (۲) ایسے کپڑے کی دھجیاں ۔ (۳) ست کے بال یا داڑھی کا ایک حصہ ۔ (۴) ستون کے نیچے چوکور یا مدور ڈھلائی ۔ |
999 |
WERNICKE,S ENCEPHALON R Noun
Report Error!
|
تھایامن کی کمی کے سبب پرانے شرابیوں میں آنکھوں کے عضلات کا فالج ، ایک کے دو دو نظر آنا ، نظر کا ایک جگہ نہ ٹھہرنا وغیرہ |
1000 |
thristor R Phrase
Report Error!
|
تھائی رسٹر : سلیکان ۔ کنٹرول ڈریکٹی فائر جس میں کرنٹ کے بہاﺅ کو روکنے جاری کرنے کےلیے ایک موج کا استعمال کیا جاتا ہے ۔ |