Sr. | English Words | Urdu Words |
1006 |
COUNTER R Adjective
Report Error!
|
تھڑا کائونٹر پیش تختہ میز یا تختہ جس پر رقم گنی جائے سودے طے ہوں یا فروخت کے سامان اشیاء کو ملاحظے کے لیے رکھا جائے ۔ |
1007 |
They went wearily to their appartment before changing her clothes she wants have a look at her beautiful face
R Phrase
Report Error!
|
تھکے ہارے اپنے کمرے میں چلے گئے کپڑے تبدیل کرنے سے پہلے وہ اپنے خوبصورت چہرے کو ایک دفعہ پھر سے آئنہ میں دیکھنا چاہتی تھی |
1008 |
TIRE R Noun
Report Error!
|
تھکنا یا تھکا دینا ، اکتا دینا اکتا جانا ، تھکا ہوا ، سخت تھکا ہو ا ہونا ، اکتایا ہوا ، تنگ آیاہوا ، انتھک لگاتار محنت کرنے والا ۔ |
1009 |
CURIE POINT R Noun
Report Error!
|
تپش کیوری ۔ ہیرے کیوری ۔ نُقطہ کیوری ۔ وہ درجہ حرارت جِس پر مقناطیسی خاصیت رکھنے والی کِسی دھات میں مقناطیسیت باقی نہیں رہتی ۔ |
1010 |
annealing (materials)a heat treatment applied to a metal alloy ceramic or glass to reliver strain annealing may involve heating holding at afixed temperature for a certain period then a slow controlled cooling R Phrase
Report Error!
|
تپانا ، کس ٹھوس کو اس درجہ حرارت تک گرم کرنا اس کے نقطہ پگھلاﺅ سے کم ہو اور پھر اسے رفتہ رفتہ سرد کرنا اس طریقے کو تپانا کہتے ہیں ۔ |