Sr. | English Words | Urdu Words |
936 |
THIOENTAL , THIOPENTAL SODIUM R Noun
Report Error!
|
تھایوپینٹل ۔ سوڈیم کا ایک مرکب جو ٹیکے کی مدد سے نس کے ذریعے جسم میں داخل کیا جاتا ہے ۔ |
937 |
THROMBIN R Noun, Adjective
Report Error!
|
تھروم بین بالعموم رواں خون میں نہیں ہوتے پروتھروجین کے ذریعے پیدا کیے جاتے ہیں ۔ |
938 |
THALLIUM R Noun
Report Error!
|
تھیلیثم ۔ ایک کمیاب دھاتی عنصر ۔ جو نرم اور متورق ہوتا ہے ۔ اور سیسے سے ملتا جُلتا ہے ۔ |
939 |
THIOSULFATE R Noun
Report Error!
|
تھائیو سلفیٹ ۔ تھائیو گندھکی تیزاب کا کوئی بھی نمک ۔ ایسٹر جو گندھکی تیزاب کا ممائل ہو ۔ |
940 |
QUAVER R Verb
Report Error!
|
تھر تھر انا ۔ کا نپنا ۔لہر انا آواز یا موسیقی کے تاروں کا گٹکری لینا کئی راگ یا گیت گانا ۔ |