Sr. | English Words | Urdu Words |
1021 |
telophase R Phrase
Report Error!
|
تپش ، درجہ حرارت ،ٹمپریچر : کسی جسم کا درجہ حرارت اس کی گرمی کی پیمائش ہوتی ہے ۔ اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ کس شرح سے گرمی جسم سے یا جسم میں منتقل ہو گی ۔ |
1022 |
NOSECONE R Noun
Report Error!
|
تھوتھنی یا راکٹ کا مخروطی شکل کا حرارت مزاحم حصہ جو گاڑی کے سامنے کے سرے پر لگا ہوتا ہے اور جس میں آلات ، سامان رکھے اور مسافر بٹھائے جاسکتے ہیں ۔ |
1023 |
THRASHING R Noun
Report Error!
|
تھریشنگ ۔ ورچوئل میموری سسٹم کی ایسی حالت جس میں اس کا زیادہ تر وقت ایپلیکیشنز پر عماد آمد کرنے کی بجائے صفحات اندر اور باہر بدلنے میں صرف ہوتا ہے ۔ |
1024 |
THERMITE/THERMIT R Noun
Report Error!
|
تھرمائٹ ۔ باریک پسے ہوئی ایلومینیم اور لوہے کے رنگ کا مرکب جو جلانے سے بہت اُونچا درجہء حرارت پیدا کرتا ہے ۔ دھات کو جوڑنے اور بم بنانے میں کام آتا ہے ۔ |
1025 |
BENDROFLUAZIDE R Noun
Report Error!
|
تھائزائذ گروپ سے تعلق رکھنے والی پیشاب آور دوا ۔ اس کے اثرات ۲۰ سے ۲۴ گھنٹے تک جسم میں رہتے ہیں ۔ جگر یا گردوں کے فیل ہونے کی صورت میں بڑی احتیاط سے دی جاتی ہے ۔ |