Sr. | English Words | Urdu Words |
956 |
MUZZLER R Noun
Report Error!
|
تھوتھنی پر چھینکا چڑھانے والا ۔ بندوق کی نال کا منہ بند کرنے والا ۔ زبان بندی کرنے والا ۔ |
957 |
thorium emanation (thoron)
R Phrase
Report Error!
|
تھوریم ایمانیشن : گیس 220rn کا قدیم نام ۔ یہ گیس تھوریم کی الفا تحلیل کے نتیجے میں پیدا ہوتی ہے ۔ |
958 |
SNOUT BEETTLE R Noun
Report Error!
|
تھوتھن بھنورا ۔ اِن بھنوروں میں سے کوئی ایک جِس کا سر لمبوترا ہوتا ہوا چونچ میں مل جاتا ہے ۔ |
959 |
PIECE GOODS R Adjective
Report Error!
|
تھان ریزہ وہ مال جو تھان کے حساب سے یا لمبائی کے پیمانے سے بطور پارچہ جات بیچا جاتا ہے ۔ |
960 |
THREADING R Noun
Report Error!
|
تھریڈنگ ۔ ترجمانی زبانوں میں استعمال ہونے والی ایک تیکنیک جو عمل درآمد کی رفتار بڑھاتی ہے ۔ |