Sr. | English Words | Urdu Words |
941 |
THIRST R Adjective
Report Error!
|
تھرسٹ ۔ پیاس ۔ پانی کی کمی پر بے چینی ۔ پانی یا کسی اور مشروب کی پینے کی شدید خواہش ۔ |
942 |
THIN SPACE R Noun
Report Error!
|
تھن سپیس ۔ فانٹ میں افقی خالی جگہ کی مقدار جو فانٹ کے ایک چوتھائی سائز کے برابر ہوتی ہے ۔ |
943 |
CALCITONIN R Noun
Report Error!
|
تھائرائڈ کے معنی خلیوں میں تیار شدہ ہارمون جو خون میں کیلشیم کی مقدار کنٹرول کرتا ہے ۔ |
944 |
TICKET NIGHT R Noun
Report Error!
|
تھیٹر کا وہ تماشا جس کی آمدنی ٹکٹ بیچنے والوں میں حصہ وصولی کے مطابق تقسیم کردی جاتی ہے ۔ |
945 |
THERMOCOUPLE R Adjective
Report Error!
|
تھرموکپل ۔ حرارتی برق پر مبنی آلہ ۔ جسے درجہ حرارت ماپنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |