Sr. | English Words | Urdu Words |
901 |
theodolite R Phrase
Report Error!
|
تھیڈولائٹ :سرویٹنگ میں زاویوں کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا ایک آلہ ۔ |
902 |
THEROLOGY R Adjective
Report Error!
|
تھیرولوجی ۔ علم ممالیہ ۔ پستانی حیوانیات ۔ ممالیہ کا سائنسی مطالعہ ۔ |
903 |
STRESS POLYCYTHAEMIA R Noun
Report Error!
|
تھکے ماندے سفید رنگت والے درمیانی عمر کے مردوں میں خون کی مقدار میں زیادتی |
904 |
ANNEALING R Noun
Report Error!
|
تپا نا ۔کسی ٹھوس چیز کو اس درجہ حرارت تک گرم کرنا جو اس کے نقطہ پگھلاﺅ سےکم ہو |
905 |
THIO R
Report Error!
|
تھائیو ۔ ایک سابقہ جو کیمیائی مرکبات کے نام دیئے ہوئے گندھک کو ظاہر کرتا ہے ۔ |